Disable Preloader

Latest News

سیکرٹری اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی اُمور حکومتِ خیبر پختونخوا جناب عطاءُالرحمان، بروز منگل، 27 جنوری 2026، بوقت02:00 بجےآن لائن کھلی کچہری کے دوران عوام کی شکایات اور مسائل خود سنیں گے اور اُن کے حل کے لیے فوری ہدایات جاری کریں گے۔

اپنی شکایات کے اندراج کےلیے درج ذیل لنک پر کلک کریں یا اسی روز فراہم کردہ فون نمبر پر رابطہ کریں۔

https://forms.gle/2hdTUfiTrcczrCS26